خیبر پختونخوا اسمبلی کا ٹیلی کام کمپنیوں پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ، قرارداد منظور
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون نیٹ ورک کی ناقص سروسز کے خلاف اہم قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن اسمبلی عبید الرحمان نے پیش کی۔ قرارداد میں دیر لوئیر کے صارفین کی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے، جنہیں سالانہ 2 ارب 67 کروڑ روپے […]
خیبر پختونخوا اسمبلی کا ٹیلی کام کمپنیوں پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ، قرارداد منظور Read More »









