پولیو کا خطرہ برقرار، پشاور میں دوسرا کیس، مجموعی تعداد 7 ہو گئی
پشاور میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ، ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 7ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال کا دوسرا پولیو کیس رپورٹ ہوا ، محکمہ صحت پشاور نے ضلع تورغر سے پولیو سے متاثرہ کیس رپورٹ کیا ، قومی ادارہ صحت نے […]
پولیو کا خطرہ برقرار، پشاور میں دوسرا کیس، مجموعی تعداد 7 ہو گئی Read More »










