پختونخوا ڈیجیٹل

آزمائشی ٹرین 9 ماہ بعد سبی سے ہرنائی پہنچ گئی

ہرنائی: طویل تعطل کے بعد ہرنائی سبی ریلوے اسٹیشن پر آزمائشی ٹرین نے کامیابی کے ساتھ سفر مکمل کیا، جس سے ریلوے رابطے کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق، شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث اس اہم ریلوے اسٹیشن پر 9 ماہ سے ٹرینوں کی […]

آزمائشی ٹرین 9 ماہ بعد سبی سے ہرنائی پہنچ گئی Read More »

دہشتگردی کیخلاف قوم کو یکجا ہونا چاہیے، وفاقی وزیر امیر مقام

خیبر پختونخوا ترقی کی دہلیز پر، نوجوان ہر اول دستہ ہیں ،امیر مقام

وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے وژن اور رہنمائی میں خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک عظیم الشان یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے شرکت کی۔ کنونشن سے وفاقی وزیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر

خیبر پختونخوا ترقی کی دہلیز پر، نوجوان ہر اول دستہ ہیں ،امیر مقام Read More »

خیبرپختونخوا کے مشیر کی مانسہرہ یونیورسٹی کے دورے کے دوران ثقافتی تعاون پر بات چیت

حمد اللہ خان مانسہرہ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے ثقافت، سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر زاہد چن زیب نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں ثقافتی و سیاحتی سرگرمیوں میں یونیورسٹی کے ممکنہ کردار پر

خیبرپختونخوا کے مشیر کی مانسہرہ یونیورسٹی کے دورے کے دوران ثقافتی تعاون پر بات چیت Read More »

تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے، ترجمان جے یوآئی ف

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے اور قومی و پارلیمانی معاملات پر مشاورت کا سلسلہ بدستور قائم رہے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام ہم دیکھیں گےمیں گفتگو کرتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ جے

تحریک انصاف کے ساتھ رابطے جاری رہیں گے، ترجمان جے یوآئی ف Read More »

مانسہرہ پولیس کی بڑی کامیابی: ریچھ کے بچے کی سمگلنگ ناکام

مانسہرہ: ڈی ایس پی بالاکوٹ صداقت نصار کی زیر نگرانی مانسہرہ کی بالاکوٹ پولیس نے ایک بروقت اور اہم کارروائی کرتے ہوئے ریچھ کے بچے کی غیر قانونی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو فوری طور پر موقع پر طلب

مانسہرہ پولیس کی بڑی کامیابی: ریچھ کے بچے کی سمگلنگ ناکام Read More »

مائنز اینڈ منرلز بل پر مسلم لیگ ن کے دو بھائی آمنے سامنے: امیر مقام حمایتی ، ڈاکٹر عباد مخالف

پشاور: خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام اور ان کے بھائی، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد خان، کے مؤقف میں واضح تضاد سامنے آگیا ہے۔ جہاں امیر مقام اس بل کو پاکستان کی ترقی کا ضامن قرار دیتے ہیں، وہیں ڈاکٹر عباد اسے صوبے کے وسائل

مائنز اینڈ منرلز بل پر مسلم لیگ ن کے دو بھائی آمنے سامنے: امیر مقام حمایتی ، ڈاکٹر عباد مخالف Read More »

پشاور میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پشاور ، ایکسائز پولیس نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایکسائز پولیس کے مطابق ایچ گول چوک پر کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔ برآمد ہونے والی منشیات میں 50 ہزار 400 گرام چرس اور 2500 گرام آئس شامل ہے۔ پولیس نے

پشاور میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام Read More »

علی امین گنڈاپور کو صوبے کے قرضوں کے حوالے سے غلط معلومات دی گئیں، تیمور جھگڑا

پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیرخزانہ، وزیرصحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ انکے خلاف الزامات، سوالات صوبائی احتساب کمیٹی نے تیار نہیں کئے بلکہ کہیں اور سے بنائے گئے ہیں۔ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے تیمور سلیم جھگڑا نے الزامات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی احتساب کمیٹی کی جانب سے

علی امین گنڈاپور کو صوبے کے قرضوں کے حوالے سے غلط معلومات دی گئیں، تیمور جھگڑا Read More »

پشاور: سات تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال، خواتین اہلکار انتظامی ڈیوٹیوں میں مصروف

پشاور: خواتین کو فوری اور محفوظ انصاف کی فراہمی کے لیے پشاور کے سات پولیس اسٹیشنز میں قائم کیے گئے ویمن ڈیسک غیر فعال ہو چکے ہیں۔ خواتین اہلکاروں کو سیکیورٹی اور دیگر انتظامی ڈیوٹیوں میں اس حد تک مصروف کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے بنیادی فرائض، یعنی خواتین کی شکایات سننے اور

پشاور: سات تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال، خواتین اہلکار انتظامی ڈیوٹیوں میں مصروف Read More »

بنوں فاطح خیل پولیس پوسٹ پر حملہ، سیکیورٹی اداروں نے مکمل تفصیلات جاری کر دیں

خیبر پولیس کے لیے نئی وردی: شلوار قمیض کی جگہ شرٹ اور پینٹ پہننے کا حکم

ویب ڈیسک: خیبر پولیس کو شلوار قمیض کی بجائے اب شرٹ اور پتلون پر مشتمل نئی وردی پہننے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے، جو آج 21 اپریل سے نافذالعمل ہے۔ اس سلسلے میں جمرود کے شاہ کس لیوی سنٹر میں نئی وردی کے اجرا کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،

خیبر پولیس کے لیے نئی وردی: شلوار قمیض کی جگہ شرٹ اور پینٹ پہننے کا حکم Read More »

Scroll to Top