پختونخوا ڈیجیٹل

حیات آباد میں گرانفروشی کیخلاف کارروائی، دو دکاندار گرفتار

پشاور ( ویب ڈیسک ) فوڈ ڈیپارٹنمنٹ خیبر پختونخوا  نے حیات آباد کے یوسفزئی مارکیٹ اور ایچ ایم سی مارکیٹ کا معائنہ کیا۔ گرانفروشی اور کم وزن روٹی پر 13 دکانداروں کو نوٹسز جاری کئے – ⁠دکانداروں کو بروز بدھ راشننگ کنٹرولر آفس پشاور میں پیش ہونے کا حکم دیا جبکہ دو دکانداروں کو حوالات […]

حیات آباد میں گرانفروشی کیخلاف کارروائی، دو دکاندار گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، لاکھوں بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

جنوبی وزیرستان: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں انسداد پولیو مہم کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق، دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم اور اس کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر بھاری ہتھیاروں

جنوبی وزیرستان: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، دہشت گرد ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل پر بریفنگ بے نتیجہ ختم

خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر بریفنگ کے لیے بلایا گیا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے بل کی منظوری کو عمران خان کی مشاورت اور رائے سے مشروط کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا۔ اجلاس کا آغاز ہی اختلافات کا شکار

خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل پر بریفنگ بے نتیجہ ختم Read More »

خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کئے، بجٹ 332 ارب تک بڑھا دیا: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے متعدد انقلابی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کو معیاری علاج کی سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے

خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کئے، بجٹ 332 ارب تک بڑھا دیا: علی امین گنڈاپور Read More »

عمران خان کی بہنوں اور دیگر قائدین کیساتھ غیر انسانی سلوک پر علی امین گنڈاپور کا ردعمل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیرخارجہ کے افغان دورے پر سخت ردعمل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ افغانستان دورے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کی مذاکراتی پالیسی کو اپنایا ضرور، مگر اس میں سب سے اہم فریق کو نظرانداز کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشتگردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیرخارجہ کے افغان دورے پر سخت ردعمل Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے قابل نہیں ، شیر افضل مروت نے بالآخر واضح کردیا

کسی نے ’واردات‘ نہ ڈالی تو عمران خان 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ 45 دن میں رہا ہو سکتے ہیں، اگر پارٹی کے اندر سے کسی نے کوئی “واردات” نہ ڈالی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل

کسی نے ’واردات‘ نہ ڈالی تو عمران خان 45 دن میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ Read More »

کافی عرصے سے مولانا حامد الحق کو تھریٹس تھے ، وفاقی وزیر امیر مقام

امیر مقام نے مائنز اینڈ منرلز بل کو پاکستان کی ترقی کا سنگ میل قرار دیا

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے مائنز اینڈ منرلز بل کو پاکستان کی ترقی کا سنگ میل قرار دیا اور یقین دہانی کرائی کہ ماضی میں بھی عوام کے ساتھ کھڑا رہا، اور مستقبل میں بھی عوامی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔ پشاور میں منعقدہ یوتھ کنونش سے خطاب

امیر مقام نے مائنز اینڈ منرلز بل کو پاکستان کی ترقی کا سنگ میل قرار دیا Read More »

خیبر پختونخوا ، نجی تعلیمی اداروں کے امتحانی مراکز سرکاری کالجز میں منتقل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میٹرک امتحان میں 37 افرادامتحانی ڈیوٹی سے فارغ، 14 کے خلاف مقدمات

ویب ڈیسک: پشاور تعلیمی بورڈ کے تحت جاری میٹرک امتحانات میں بے ضابطگیوں اور نقل کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ 11 روزہ امتحانی عمل کے دوران 37 افراد کو امتحانی ڈیوٹی سے ہٹا کر بلیک لسٹ کر دیا گیا، جبکہ جعلی ڈیوٹی تقرریوں اور دیگر شکایات پر 14 مقدمات بھی درج

خیبر پختونخوا میٹرک امتحان میں 37 افرادامتحانی ڈیوٹی سے فارغ، 14 کے خلاف مقدمات Read More »

صوابی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

صوابی: مرغز مقبرہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 65 سالہ محمد صفدر اور 38 سالہ محمد بابر شامل ہیں، جو آپس میں رشتے دار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد صفدر کا تعلق مردان جبکہ محمد بابر کا

صوابی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق Read More »

عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات طے، وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی،نام بارے پتا چل گیا

عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات طے، وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

عمران خان سے وکلارہنمائوں کی ملاقات کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جیل حکام کو فہرست بھجوادی ۔ تفصیلات کے مطابق فہرست میں سلمان اکرم راجہ ،نیاز اللہ نیازی اور سمیر کھوسہ کے نام شامل ہیں ،بیرسٹر گوہر کی جانب سے بھیجی گئی فہرست میں نعیم پنجوتھا ، فیصل ملک اور ظہیر عباس

عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات طے، وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی Read More »

Scroll to Top