وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال کی دوسری انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کو قطرے پلا کر 2025 کی دوسری سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ سات روزہ انسداد پولیو مہم 27 اپریل تک جاری رہے گی جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں ہونے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال کی دوسری انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا Read More »










