پی ٹی آئی کی بابر سلیم سواتی کی رپورٹ پر تحفظات، سلمان اکرم راجہ کو ارسال کیے جانے پر اعتراض
پی ٹی آئی انٹر نل اکاونٹیبیلٹی کمیٹی کے رکن نے اسپیکر کے پی اسمبلی کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کی رپورٹ سلمان اکرم راجہ کو بھیج دی ۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے رکن قاضی انور نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ کسی کو رپورٹ بھیجنا […]










