پختونخوا ڈیجیٹل

پرویز خٹک نے حلقے کے عوام کو کھری کھری سنا دیں "آپ نے جس کو ووٹ دیا، اب اُسی سے امید رکھیں"

پرویز خٹک نے حلقے کے عوام کو کھری کھری سنا دیں ”آپ نے جس کو ووٹ دیا، اب اُسی سے امید رکھیں“

عام انتخابات میں فیصلہ آپ کا تھا، اب شکوے نہ کریں، جسے ووٹ دیا، امیدیں بھی اُسی سے وابستہ رکھیں، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اپنے حلقے کے عوام کو دوٹوک انداز میں آئینہ دکھا دیا۔ وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک نے اپنے حلقے کے عوام سے دوٹوک اور غیر روایتی انداز میں خطاب […]

پرویز خٹک نے حلقے کے عوام کو کھری کھری سنا دیں ”آپ نے جس کو ووٹ دیا، اب اُسی سے امید رکھیں“ Read More »

پاکستان پر الزامات کے بجائے بھارت دہشت گردی کی سرپرستی بند کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر الزامات لگانے کے بجائے دہشت گردی کی سرپرستی بند کرے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں شفقت علی خان نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ ہر موقع پر پاکستان

پاکستان پر الزامات کے بجائے بھارت دہشت گردی کی سرپرستی بند کرے، دفتر خارجہ Read More »

سوات میں تندور مالکان کی من مانیاں عروج پر، کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

سوات میں تندور مالکان کی من مانیاں عروج پر، کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

سوات کے مختلف بازاروں میں تندور اور ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں، 250 گرام روٹی کے نام پر شہریوں کو کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی، روٹی نہ صرف مقررہ وزن سے کم بلکہ بدلے میں 30 روپے وصول کر کے کھلے عام لوٹ مار بھی جاری ہے۔ شہریوں

سوات میں تندور مالکان کی من مانیاں عروج پر، کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی Read More »

پاراچنار میں قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے

پاراچنار میں قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے

پاراچنار میں جاری دھرنے کی قیادت کرنے والے قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کو پولیس نے مجلس علما اہلبیت کے دفتر کے سامنے سے حراست میں لے لیا۔ ملک زرتاج کی گرفتاری کے بعد پارا چنار شہر میں صورتحال کیشدہ ہو گئی، مختلف مقامات پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیئے۔ مطاہرے میں شامل

پاراچنار میں قبائلی رہنما ملک زرتاج حسین کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے Read More »

تعلیمی میدان میں بڑی پیشرفت، خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع میں اساتذہ کی ہنگامی بھرتیوں کا فیصلہ

تعلیمی میدان میں بڑی پیشرفت، خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع میں اساتذہ کی ہنگامی بھرتیوں کا فیصلہ

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے صوبے کے 22 اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو اساتذہ کی بھرتی کے لیے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق

تعلیمی میدان میں بڑی پیشرفت، خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع میں اساتذہ کی ہنگامی بھرتیوں کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز آندھی، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث نظامِ زندگی متاثر ہوگیا، جب کہ چارسدہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید موسم نے گندم کی فصلوں اور پھلوں کے باغات کو شدید نقصان

خیبرپختونخوا میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد زخمی Read More »

ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑا قدم، پاکستان میں پہلا عالمی سرمایہ کاری فورم رواں ماہ منعقد ہوگا

ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑا قدم، پاکستان میں پہلا عالمی سرمایہ کاری فورم رواں ماہ منعقد ہوگا

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بیرونی براہ راست سرمایہ کاری فورم رواں ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ یہ فورم حکومت پاکستان اور ڈیجیٹل تعاون تنظیم (DCO) کے اشتراک سے ایک تاریخی اقدام کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس بین الاقوامی سطح کے فورم میں دنیا بھر

ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑا قدم، پاکستان میں پہلا عالمی سرمایہ کاری فورم رواں ماہ منعقد ہوگا Read More »

کوہاٹ، ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق

کوہاٹ ( طاہر رشید) کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ضلع کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے ورشنڈ میں دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ جاں

کوہاٹ، ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق Read More »

پاکستان سے افغان باشندوں کی مرحلہ وار واپسی، 43 ہزار سے زائد افراد بے دخل

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گزشتہ روز ضلع خیبر سے 348 افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے مہاجرین اور 1086 غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان بھیجا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مرحلے میں اب تک خیبر سے 25 ہزار 142 افغان سٹیزن

پاکستان سے افغان باشندوں کی مرحلہ وار واپسی، 43 ہزار سے زائد افراد بے دخل Read More »

Aftab Ahmed Khan Sherpao

مائنز اینڈ منرل ایکٹ خیبر پختونخوا کے وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے ، آفتاب شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو کھل کر کرے، اشاروں کنایوں سے بات نہیں چلے گی۔ وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک انہوں نے

مائنز اینڈ منرل ایکٹ خیبر پختونخوا کے وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے ، آفتاب شیرپاؤ Read More »

Scroll to Top