خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کو مائنز اینڈ منرل بل پر بریفنگ دینے کا فیصلہ
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے اراکین اسمبلی کو مائنز اینڈ منرل مجوزہ ترمیمی بل پر بریفنگ کا فیصلہ کیا ہے، 14 اپریل کو خیبرپختونخوا اسمبلی جرگہ ہال میں اراکین صوبائی اسمبلی کا بریفنگ دی جائے گی ۔ 4 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کئے گئے مجوزہ ترمیمی بل حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے اعتراض کیا […]
خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی کو مائنز اینڈ منرل بل پر بریفنگ دینے کا فیصلہ Read More »










