وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مردان کا دورہ، اربوں کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روز ضلع مردان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اربوں روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ مردان پہنچنے پر ضلع سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں اور ڈویژنل انتظامیہ کے حکام نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اس […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مردان کا دورہ، اربوں کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح Read More »










