ریسکیو ایبٹ آباد نے عید الفطر کے لئے ایمرجنسی پلان جاری کر دیا
ایبٹ آباد: ریسکیو 1122 ایبٹ آباد نے عید الفطر کے دوران ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے لیے خصوصی پلان تیار کر لیا ہے۔ اس ضمن میں تمام ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور عید کے ایام میں ریسکیورز ہائی الرٹ رہیں گے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کا فوری طور پر سامنا […]
ریسکیو ایبٹ آباد نے عید الفطر کے لئے ایمرجنسی پلان جاری کر دیا Read More »










