دیر بالا اور مردان میں امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات
دیر بالا: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں میٹرک کے امتحانات شروع ہونے سے قبل انتظامیہ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ دیر بالا میں اسسٹنٹ کمشنر شرینگل محمد فیاض نے شرینگل بازار میں بک شاپس کا معائنہ کیا، جہاں امتحانی مواد، پاکٹ گائیڈز اور دیگر ممنوعہ […]
دیر بالا اور مردان میں امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات Read More »










