پختونخوا ڈیجیٹل

عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر، ارباب شیر علی جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور: رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما عاطف خان کو پی ٹی آئی پشاور ریجن کا صدر جبکہ رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی کو پشاور ریجن کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان نے دونوں رہنماوں کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن […]

عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر، ارباب شیر علی جنرل سیکرٹری مقرر Read More »

عید سے قبل ادویات کی ایک اور کھیپ پاڑہ چنار پہنچا دی گئی

پشاور: مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی کی خصوصی ہدایت پر عید سے قبل ڈی ایچ کیو اسپتال پاڑہ چنار کیلئے ادویات کی ایک اور کھیپ صوبائی ایئر ایمبولینس کے ذریعے پہنچا دی گئی۔ دو پروازوں کے ذریعے چار ہزار کلوگرام وزنی ادویات اور سو سے زائد مسافروں کو پشاور سے پاڑہ چنار اور پاڑہ

عید سے قبل ادویات کی ایک اور کھیپ پاڑہ چنار پہنچا دی گئی Read More »

باجوڑ: پولیس وین پر دیسی ساختہ بم دھماکہ

باجوڑ: باجوڑ کے علاقے خار میں پولیس وین پر دیسی ساختہ بم دھماکہ ہوا تاہم واقعہ کے نتیجے میں ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او خار گاڑی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ علاقے میں کہیں جا رہی تھی۔ تاہم ایس ایچ او سمیت

باجوڑ: پولیس وین پر دیسی ساختہ بم دھماکہ Read More »

پشاور: صحت کارڈ پر نجی ہسپتال میں دل کے 174 کامیاب آپریشن

 رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ نے صحت کارڈ پروگرام کے تحت 174 کامیاب دل کے آپریشن کئے جن میں 26 بچوں کے پیدائشی دل کے امراض کے آپریشن شامل ہیں۔ زندگی بچانے والے آپریشن ان بالغوں اور بچوں کے کئے جو دل کی مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔ تمام بچوں کے دل کے آپریشن کرنے والے ماہر

پشاور: صحت کارڈ پر نجی ہسپتال میں دل کے 174 کامیاب آپریشن Read More »

پشاور: میٹرک امتحانات سے دو ہفتے قبل چیئرمین بورڈ تبدیل

خیبرپختونخوا حکومت نے میٹرک امتحانات سے دو ہفتے قبل چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نصراللہ خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ کمشنر پشاور ریاض خان محسود کو اضافی چارج سونپ دیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نصراللہ

پشاور: میٹرک امتحانات سے دو ہفتے قبل چیئرمین بورڈ تبدیل Read More »

خیبرپختونخوا: ٹورسٹ سروسز کے بینک اکاؤنٹ میں53 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف

ڈائریکٹریٹ آف ٹورسٹ سروسز خیبرپختونخوا کے بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ خورد برد سامنے آگئی۔ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی نے اس حوالے سے مسلم کمرشل بینک کے حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جبکہ 16 سکیل کے کمپیوٹر آپریٹر اسرار احمد کو غیر قانونی ٹرانزیکشن کا ذمہ دار قرار

خیبرپختونخوا: ٹورسٹ سروسز کے بینک اکاؤنٹ میں53 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف Read More »

خیبر پختونخوا ،امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار

8 اپریل سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات کیلئے تمام امتحانی مراکز میں کیمروں کی تنصیب لازمی قرار دی گئی تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے ہالز کو امتحانی مراکز قرار دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔نجی سکولوں کے امتحانی ہالز میں نقل کی زیادہ شکایات ہیں ، اب صرف سرکاری سکولوں کے امتحانی ہالز میں

خیبر پختونخوا ،امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار Read More »

کوئٹہ ، پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، 17 شدید زخمی

ڈبل روڈ پرپولیس کی گاڑی میں دھماکہ ،17افراد شدید زخمی ، 2 افراد جاں بحق ہوگئے دھماکے سے گاڑی اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈبل روڈ پرپولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے ہوا ، جس میں 17 افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی اور

کوئٹہ ، پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، 17 شدید زخمی Read More »

پی ٹی آئی میں کس نے گروپ بنا رکھے ہیں؟ شاندانہ گلزار کے بیان میں انکشاف،ناقابل یقین بات کہہ دی

پی ٹی آئی میں کس نے گروپ بنا رکھے ہیں؟ شاندانہ گلزار کے بیان میں انکشاف،ناقابل یقین بات کہہ دی

رہنما تحریک انصاف شاندانہ گلزارنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے، پاکستان کے دشمن ملک کو توڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا کہ مجھے آج پتا چلا کہ عاطف خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا بھی گروپ ہے ، مخالفین اپنے ہتھکنڈوں

پی ٹی آئی میں کس نے گروپ بنا رکھے ہیں؟ شاندانہ گلزار کے بیان میں انکشاف،ناقابل یقین بات کہہ دی Read More »

سوات،مردان ، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد ،کوہاٹ ، صوابی مردان ،ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،خیبر پختونخواکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے جس کے باعث لوگوں

سوات،مردان ، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top