ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے عید الفطر کے لیے ایمرجنسی پلان تیار کر لیا
ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے عید الفطر کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع ایمرجنسی پلان جاری کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ناصر خان کی ہدایات پر تمام ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور عملے کو مکمل طور پر الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ […]
ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے عید الفطر کے لیے ایمرجنسی پلان تیار کر لیا Read More »










