پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے پشاور یونیورسٹی کےشعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا کہا ہے ۔ مینا خان آفریدی کا کہنا […]
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ Read More »










