پختونخوا ڈیجیٹل

لوئر دیر میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین نوجوان جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کی تحصیل چکدرہ میں جی ٹی روڈ پر ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔  حادثہ امیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک موٹر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ مقتولین کی شناخت عباس ولد محمد عارف، احمد فراز گل فراز کے […]

لوئر دیر میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، تین نوجوان جاں بحق Read More »

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے فروغ کا جائزہ اجلاس

خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سپیشل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے تحت ایک اہم جائزہ اجلاس چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات خیبر پختونخوا اور پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کے حکام نے شرکت

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے فروغ کا جائزہ اجلاس Read More »

عید کے تین دنوں میں ریلوے ٹکٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ

پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر خصوصی 20 فیصد ڈسکاونٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  یہ رعایت تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کی کرنٹ بکنگ پر دستیاب ہو گی۔ پاکستان ریلوے انتظامیہ کے مطابق عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز مسافر ریزرویشن کاونٹرز سے

عید کے تین دنوں میں ریلوے ٹکٹوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نئے آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ایمل ولی خان

پشاور (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اشد ضرورت تھی اور وہاں اگر کسی نے شرکت نہیں کی تو یا تو وہ دہشت گردوں کے حامی اور ساتھی ہیں اور یا دہشت گردوں سے ڈرتے ہیں۔ پختون

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نئے آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ایمل ولی خان Read More »

بنوں: شہید پولیس کانسٹیبل نصراللہ خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل نصراللہ خان کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔  جنازے میں ریجنل پولیس آفیسر عمران شاہد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین احمد، دیگر پولیس افسران اور شہید کے ورثاء نے شرکت کی۔ ریجنل پولیس آفیسر اور

بنوں: شہید پولیس کانسٹیبل نصراللہ خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کے 23 ارکان پر احتساب کمیٹی کی تلوار لٹکنے لگی

پشاور (تیمور خان سے) خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل 23 ارکان پراحتساب کمیٹی کی تلوار لٹکنے لگی جنہیں کمیٹی نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے طلب کرلیا۔ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ پروفارمہ پر عملدرامد سے متعلق بھی بھی پوچھ گچھ کی جائے گی جبکہ مستقبل میں وہ کیا اقدامات اٹھائیں گے اس

خیبرپختونخوا کابینہ کے 23 ارکان پر احتساب کمیٹی کی تلوار لٹکنے لگی Read More »

بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو واقعات، تین افراد جاں بحق

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود درے خلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل نصراللہ شہید، جبکہ ان کا کم سن بیٹا زخمی ہو گیا۔ شہید اہلکار تھانہ ککی میں بطور ڈرائیور تعینات تھا۔ لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ پولیس اور مقامی افراد نے علاقے میں

بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو واقعات، تین افراد جاں بحق Read More »

پشاور یونیورسٹی: طلباء خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی سے نالاں، مستقبل کےلئے فکر مند

پشاور یونیورسٹی میں طلباء نے تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ خکلہ مومند نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تین بار اقتدار میں آئی، مگر نوجوانوں، خاص طور پر خواتین کے لیے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے

پشاور یونیورسٹی: طلباء خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی سے نالاں، مستقبل کےلئے فکر مند Read More »

ٹی ٹی پی کے گرفتار 2 دہشتگردوں کی ضمانت خارج

پشاور میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نےکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے گرفتار 2 دہشتگردوں کی ضمانت خارج کر دی۔ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو گرفتار دہشتگردوں عزت اللہ اور فرید اللہ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت پشاور نے مقدمہ علت 161/2024 میں پولیس چوکی، تنصیبات اور دیگر

ٹی ٹی پی کے گرفتار 2 دہشتگردوں کی ضمانت خارج Read More »

لیبیا کشتی حادثہ: انسانی سمگلنگ میں ملوث گینگ کا کارندہ پشاور سے گرفتار

پشاور میں انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کی کارروائی میں لیبیا کشتی حادثہ 2025 میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا کارندہ نواب خان گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی افریقہ اور

لیبیا کشتی حادثہ: انسانی سمگلنگ میں ملوث گینگ کا کارندہ پشاور سے گرفتار Read More »

Scroll to Top