پختونخوا ڈیجیٹل

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کا افسران اورملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے افسران اورملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا، بجٹ کی تیاری کے باعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیاگیا۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے اپنے 30 افسران اورملازمین کا تبادلہ روکتے ہوئے محکمہ انتظامی امور کو مراسلہ ارسال کردیاہے ۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے کے آئندہ بجٹ […]

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کا افسران اورملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ Read More »

عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا اعلان کرایوں میں کمی کا اطلاق تمام میل، ایکسپریس اور انٹرسٹی مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔ وزارت ریلوے کے مطابق خصوصی رعایت کا مقصد عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے ۔ وفاقی وزارت ریلوے کی جانب

عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی Read More »

پاراچنار،زیرتعمیرمکان میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

پاراچنار،زیرتعمیرمکان میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

پارا چنار ڈنڈرروڈ پر زیر تعمیر مکان میں دستی بم پھٹ گیا ، نتیجے میں تین افراد جاں بحق ایک شہری زخمی تفصیلات کے مطابق پارا چنار ڈنڈرروڈ پر زیر تعمیر مکان میںبم پھٹ جانے سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شہری شدید زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر میں موجود افراد کے

پاراچنار،زیرتعمیرمکان میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق Read More »

صنم جاوید، مشال یوسفزئی کی درخواست ضمانت، وکیل سے آج ہی دلائل طلب

صنم جاوید، مشال یوسفزئی کی درخواست ضمانت، وکیل سے آج ہی دلائل طلب

عدالت نے صنم جاوید ، مشال یوسفزئی اور احد شاہ کی درخواست ضمانت پر ان کے وکیل سے آج ہی دلائل طلب کرلیے ۔ درخواست ضمانت پر جج امجد علی شاہ نے سماعت کی ،دوران سماعت صنم جاوید اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں ۔ سماعت کے دوران وکیل فیصل ملک

صنم جاوید، مشال یوسفزئی کی درخواست ضمانت، وکیل سے آج ہی دلائل طلب Read More »

مہنگائی ، بیروزگاری میں اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت ناکام ہوچکی ،وکلابھی بول پڑے

مہنگائی ، بیروزگاری میں اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت ناکام ہوچکی ،وکلابھی بول پڑے

حکومتی کارکردگی سے پشاور کے وکلاء مایوس، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ، کوئی میگا پروجیکٹ نہ بن سکا، صحت اور تعلیم میں کارکردگی غیر تسلی بخش قرار۔ تفصیلات کے مطابق وکلانے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں کیونکہ بیروزگاری بہت زیادہ ہوگئی ہے ،وکلا نے مزید کہا

مہنگائی ، بیروزگاری میں اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت ناکام ہوچکی ،وکلابھی بول پڑے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک وقوم اور امت مسلمہ کی فلاح وبہبود اور ترقی کیلئے دعا کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مکمہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی ، امت مسلمہ کی

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی Read More »

خیبر پختونخوا بھر میں موسم خشک اور خوشگوار رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا بھر میں موسم خشک اور خوشگوار رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا ،سندھ ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ

خیبر پختونخوا بھر میں موسم خشک اور خوشگوار رہنے کا امکان Read More »

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی،بجلی کی پیداواری یونٹس بھی بند

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی،بجلی کی پیداواری یونٹس بھی بند

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر ہونے سے تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار میں کمی ،تربیلا بجلی گھر کے17 یونٹس میں سے 12 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔ ہری پور،تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی ،بجلی کی پیداواری یونٹس بھی بند۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پرپہنچ گئی،بجلی کی پیداواری یونٹس بھی بند Read More »

پاک افغان سرحد پر کمپیوٹر سسٹم بحال، آج سے افغانستان کیلئے آمدورفت شروع ہو جائےگی

پاک افغان سرحد پر کمپیوٹر سسٹم بحال، آج سے افغانستان کیلئے آمدورفت شروع ہو جائےگی

آج سے افغانستان کو پیدل آمد ورفت شروع ہوجائیگی ، تاہم صرف ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والوں کو افغانستان جانے کی اجازت ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق سرحدی گزرگاہ 25 دن بعد گذشتہ روز تجارت کیلئے کھلولی گئی تھی ۔21فروری کو پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان مسلح جھڑپیں ہوئی تھیں ، فائرنگ سے پاکستان

پاک افغان سرحد پر کمپیوٹر سسٹم بحال، آج سے افغانستان کیلئے آمدورفت شروع ہو جائےگی Read More »

ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں،عمر ایوب

ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں،عمر ایوب

آئین وقانون کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں ، پچھلے 3 دن سے پشاور ہائیکورٹ میں ہوں ، یہاں جتنی بار آنا پڑتا ہے دل کرتاہےادھر ہی خیمہ لگالوں ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاکہ ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں ، عمران ایوب کا کہنا تھا کہ

ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں،عمر ایوب Read More »

Scroll to Top