یوم پاکستان، طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں باندھ دیا
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں85ویں یوم پاکستان پریڈ کے حوالے سے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ یوم پاکستان پریڈ میں حصہ لینے والے پاکستان ایئر فورس کے جنگی طیاروں کے فلائی پاسٹ کی ریہرسل اسلام آباد میں جاری ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد کی فضاؤں میں طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں […]
یوم پاکستان، طیاروں کی فلائی پاسٹ ریہرسل نے سماں باندھ دیا Read More »










