طورخم بارڈر کی بندش ، پاک افغان سالانہ تجارتی حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم اڑھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر تک آگیا ۔ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ بارڈر نہ کھلنے پر اب تک ان کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداری طورخم دونوں ممالک کے درمیان […]
طورخم بارڈر کی بندش ، پاک افغان سالانہ تجارتی حجم میں ایک ارب ڈالر کی کمی Read More »










