پختونخوا ڈیجیٹل

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخواہ میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں جے یو آئی کے اہم رہنما […]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد Read More »

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا،جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ اور ان کے پناہ گزین مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک Read More »

وزیراعظم سے ایمل ولی خان کا ٹیلیفونک رابطہ، قیام امن کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایمل ولی خان نے وزیراعظم کو تجویز دی کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر بٹھایا جائے

وزیراعظم سے ایمل ولی خان کا ٹیلیفونک رابطہ، قیام امن کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق Read More »

سوات میں خواتین گداگروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

سوات پولیس نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی گداگری اور عوامی شکایات کے پیش نظر خواتین گداگروں اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس ایچ او وومن پولیس اسٹیشن کی قیادت میں پولیس ٹیم نے مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل گشت اور دیگر آپریشنز کے

سوات میں خواتین گداگروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار Read More »

ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد، ویڈیو وائرل

حمداللہ خان ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے ایک ڈرائیور پر سرعام تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ واقعہ ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس کے قریب منڈیاں چوک میں پیش آیا، جہاں دو وین ڈرائیوروں کے درمیان تنازعے پر ٹریفک پولیس آفیسر قدیر

ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد، ویڈیو وائرل Read More »

حیات آباد سے نایاب کتے کی چوری، پولیس اہلکار ملوث نکلا

پشاور کے پوش علاقے حیات آباد سے شہری کے لاکھوں روپے مالیت کے نایاب کتے کی چوری میں خیبر پولیس کا اہلکار ملوث پایا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق چوروں نے کتا چوری کرکے اسے آن لائن فروخت کرنے کے لیے اشتہار دیا، جسے دیکھ کر مالک نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔

حیات آباد سے نایاب کتے کی چوری، پولیس اہلکار ملوث نکلا Read More »

ٹرانسپورٹرز کا پاک افغان غلام خان بارڈر پر سکینرز کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈر پر ٹرانزٹ گاڑیوں کو شدید انتظامی مسائل کا سامنا ہے۔ ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیوروں نے شکایت کی ہے کہ جب وہ غلام خان سے میرانشاہ کی طرف آتے ہیں تو مختلف چیک پوسٹوں پر پولیس اہلکار ان سے غیر قانونی طور پر رقم وصول کرتے ہیں، جس سے

ٹرانسپورٹرز کا پاک افغان غلام خان بارڈر پر سکینرز کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ Read More »

خیبر پختونخوا قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی میں دیگر صوبوں سے آگےہے ، آئی جی جیل خانہ جات

مردان میں انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبر پختونخوا عثمان محسود نے کہا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں اصلاحات اور قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی کے لحاظ سے خیبر پختونخوا کو دیگر صوبوں پر واضح برتری حاصل ہے۔ سنٹرل جیل مردان میں مختلف منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

خیبر پختونخوا قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی میں دیگر صوبوں سے آگےہے ، آئی جی جیل خانہ جات Read More »

الیکشن کی رات بیان حلفی نہ دینے پر مجھے ہرایا گیا، شوکت یوسف زئی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابا ت میں دھاندلی کے  تمام حربوں کے باوجود میں 900 ووٹ سے جیت رہا تھا۔ اس وقت کے ڈپٹی کمشنر صبح ساڑھے 5 بجے تک مجھے قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ بیان حلفی جمع کرا

الیکشن کی رات بیان حلفی نہ دینے پر مجھے ہرایا گیا، شوکت یوسف زئی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »

مانسہرہ، محکمہ جنگلات افسران جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

مانسہرہ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی کے دوران محکمہ جنگلات میں بدعنوانی میں ملوث اعلیٰ افسران اور اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے تمام گرفتار افراد کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا، جنہیں کل دوبارہ عدالت میں پیش

مانسہرہ، محکمہ جنگلات افسران جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے Read More »

Scroll to Top