بارشیں ! گھروں کو نقصان ،مختلف حادثات،پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری
بارش نقصانات / پی ڈی ایم اے رپور ٹ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کردی بارشوں سے صوبے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اےجاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد و ایک خاتون شاملبارش کے باعث مختلف حادثات میں چار […]
بارشیں ! گھروں کو نقصان ،مختلف حادثات،پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری Read More »










