پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر قیضار خان میانخیل اغوا
ڈیرہ اسماعیل خان: پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر قیضار خان میانخیل کو درابن روڈ سگو پل کے قریب سے اغواء کر لیا گیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی احسان اللہ میانخیل نے پولیس کو بتایا کہ قیضار خان سفید گاڑی میں سرکاری گن مین اور پرائیویٹ ملازم کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ واقعے […]
پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے صدر قیضار خان میانخیل اغوا Read More »








