گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہن اہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقائوں کو کوش کرنا ہے ۔ گورنر خیبر پختونخوا کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر کا صوبے کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ، وہ ایک خط وفاق کو […]
گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنا ہے، بیرسٹر سیف Read More »










