تیمر گرہ میڈیکل کالج میں تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا
ظفر علی شاہ لوئر دیر: نو سال گزرنے کے باوجود تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاسز کا اجراء نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق دو سال قبل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمر گرہ کو میڈیکل کالج (ٹیچنگ ہسپتال) کا درجہ دیا گیا تھا۔ کالج کا تعمیراتی کام مکمل ہوچکا ہے۔ جبکہ پروفیسرز اور پرنسپل سمیت اساتذہ کی تقرریاں […]
تیمر گرہ میڈیکل کالج میں تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا Read More »










