پختونخوا ڈیجیٹل

کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں گھر کی چھت گر گئی، تین افراد زخمی

صوابی: کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فوراً ڈزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں کی مدد […]

کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں گھر کی چھت گر گئی، تین افراد زخمی Read More »

خیبر پولیس کی کامیاب کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

خیبر باڑہ پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کیں اور ایک سمگلر کو گرفتار کر لیا۔  پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کی ہدایت پر برقمبر خیل کے علاقے میں ایک مشکوک ٹریکٹر لوڈر کو روکا۔ تلاشی کے دوران 125 کلو افیون اور 200 کلو

خیبر پولیس کی کامیاب کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد Read More »

سوات میں ایک اور زلزلہ ، پاکستان میں پے درپے زلزلوں سے عوام میں خوف وہراس

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

خیبر پختونخوا کے اہم علاقے سوات، بونیر اور ملاکنڈ ڈویژن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی افراد نے سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.1

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس Read More »

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا اہم اعلان، امیدواروں کے لیے نئی رعایتیں

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے حوالے سے صوبائی حکومت نے اہم تبدیلیاں کی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو حکومت کی خدمات میں شامل ہونے کا موقع مل سکے۔ صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق، پی ایم ایس امتحانات میں شرکت کے لیے امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا اہم اعلان، امیدواروں کے لیے نئی رعایتیں Read More »

پشاور: افغانستان سے درآمد شدہ قالینوں کی چمک بحال کرنے کا روایتی مرکز

سلمان یوسفزئی پشاور کے تاریخی علاقے ڈبگری گارڈن میں ایک منفرد قالین دھلائی کا مرکز واقع ہے جہاں افغانستان سے درآمد شدہ نئے اور استعمال شدہ قالینوں کی صفائی، مرمت اور چمک بحال کرنے کا کام کیا جاتا ہے۔ یہاں کے کاریگر انتہائی مہارت کے ساتھ قالینوں کی صفائی کرتے ہیں، پانی، صابن اور روایتی

پشاور: افغانستان سے درآمد شدہ قالینوں کی چمک بحال کرنے کا روایتی مرکز Read More »

پاکستان اور ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب

پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاک ترک مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب چیرات، پاکستان میں منعقد ہوئی۔  اس دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 10 فروری 2025 کو ہوا تھا اور اس میں پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کی دو جنگی ٹیموں اور جمہوریہ ترکی

پاکستان اور ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب Read More »

پشاور کی گورگھٹڑی: آثارِ قدیمہ کا خزانہ اور ثقافتوں کا سنگم

محمد اعجاز آفریدی پشاور میں واقع گورگھٹڑی ایک قدیم اور تاریخی عمارت ہے، جس کا مختلف تہذیبوں کے عہد سے گہرا تعلق ہے۔ اس عمارت کا موجودہ ڈھانچہ مغل دور کا ہے مغل بادشاہ جہانگیر کی بیٹی، جہاں آرا بیگم کی جانب سے تعمیر کی گئی تھی۔ گورگھٹڑی بنیادی طور پر ایک سرائے (مسافروں کا

پشاور کی گورگھٹڑی: آثارِ قدیمہ کا خزانہ اور ثقافتوں کا سنگم Read More »

پشاور میں روایتی چارپائیوں کی فیکٹری: ہنر اور محنت کا امتزاج

سلمان یوسف زئی پشاور۔ پشاور کے علاقے شاہ قبول میں ایک چھوٹی سی فیکٹری واقع ہے جہاں روایتی چارپائیاں اور وانڑ تیار کیے جاتے ہیں۔ یہاں دن رات محنت کرنے والے مزدور ہاتھوں سے خوبصورت اور مضبوط چارپائیاں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ عبداللہ، جو گزشتہ 30 سالوں سے اس کام سے وابستہ ہیں، نے

پشاور میں روایتی چارپائیوں کی فیکٹری: ہنر اور محنت کا امتزاج Read More »

کرم حملوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

کاشف الدین سید کرم: 17 فروری کو کرم حملوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہنگو میں پولیس نے چھاپے کے دوران کرم قافلے سے لوٹا گیا سامان، نقدی اور ادویات برآمد کی ہیں۔ پولیس نے اس کارروائی کے دوران واقعے میں ملوث کچھ ملزمان کو

کرم حملوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری Read More »

پشاور: پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے دو الگ الگ واقعات، ایک شہید، ایک زخمی

کامران علی شاہ پشاور ۔ پشاور کے دو مختلف علاقوں میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے، جن میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ تھانہ داودزائی کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی سفی اللہ

پشاور: پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے دو الگ الگ واقعات، ایک شہید، ایک زخمی Read More »

Scroll to Top