اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی دارالحکومت سمیت راولپنڈی، ہری پور اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ […]
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »










