کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار
ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدے کے تحت متحارب فریقین کے بنکرز کے خاتمے کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم اور اپر کرم میں موجود مورچوں کو مسمار کیاجارہاہے تاکہ علاقے میں پائیدار امن کو یقینی بنایاجاسکے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقوں پالش خیل […]
کرم میں 183 بنکرز مسمار ، 129 گاڑیوں کا قافلہ روانگی کیلئے تیار Read More »










