وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فضل الرحمان سے متعلق غلط بیانی کی مذمت کرتاہوں ، حافظ حمد اللہ
جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور با ربار ہرزہ سرائی کرکے مثبت ماحول خراب کررہے ہیں ۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمان سے متعلق غلط بیانی کی مذمت کرتاہوں ۔پی ٹی آئی کی قیادت کو واضح کرنا چاہیے […]










