پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عبدالباسط قتل

پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں نامعلوم مسلح افراد نے کلینک میں گھس کر ڈاکٹر عبدالباسط کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ مقتول کے بھائی وقار خان نے پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں بتایا کہ انہیں اطلاع ملی کہ ان کے بھائی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا گیا ہے، جس کے […]

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عبدالباسط قتل Read More »

نوشہرہ: بجلی کے تنازع پر نوجوان نے ماں ،بہن اور بھائی کو قتل کر دیا

نوشہرہ کے علاقے پبی، خٹک آباد میں جمعہ کی شام ایک نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ضعیف ماں، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ملزم جاوید شاہ نے بجلی کی لائن کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں اس کی 60 سالہ والدہ سمین شاہ،

نوشہرہ: بجلی کے تنازع پر نوجوان نے ماں ،بہن اور بھائی کو قتل کر دیا Read More »

گزشتہ ماہ پاکستان میں 150 حملے ہوئے، جن میں سے بیشتر ناکام بنائے گئے، عقیل یوسفزئی

پشاور۔ سینئر صحافی عقیل یوسفزئی نے کہا ہے کہ فروری کے ماہ میں پاکستان میں 150 حملے ہوئے ہین جن میں 58 گوریلہ حملے ہیں۔ ان 150 حملوں میں سے 147 خیبر پختونخوا میں ہوئے ہیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں غیر اعلانیہ جنگ شروع ہوچکی ہے۔ پختون ڈیجیٹل پوڈ

گزشتہ ماہ پاکستان میں 150 حملے ہوئے، جن میں سے بیشتر ناکام بنائے گئے، عقیل یوسفزئی Read More »

مردان: فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے 2 ہزار لیٹر کھلا پام آئل ضبط کر لیا

اخونزادہ فضل الحق مردان –اسسٹنٹ کمشنر نعمان حفیظ نے پولیس اور خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ ایک مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2000 کلوگرام کھلا پام آئل سپلائی کرنے والی گاڑی کو بخشالی انٹرچینج کے مقام پر تحویل میں لے لیا گیا۔ حلال فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع

مردان: فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے 2 ہزار لیٹر کھلا پام آئل ضبط کر لیا Read More »

پی ڈی اے نے پلاٹوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا

پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے رہائشی اور کمرشل پلاٹوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا ہے اور رہائشیوں پر دیگر نئے چارجز بھی عائد کر دیے ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تین مرلے کے رہائشی پلاٹ کی ٹرانسفر فیس 11,250 روپے سے بڑھا کر 22,500 روپے کر

پی ڈی اے نے پلاٹوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا Read More »

قصہ خوانی بازار میں تاجروں کا پارکنگ پالیسی کے خلاف احتجاج

پشاور: قصہ خوانی بازار کے تاجروں نے اپنی دکانوں کے سامنے پارکنگ کی اجازت دینے کے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کی وجہ سے ان کے کاروبار پر شدید منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ احتجاج کرنے والے دکانداروں نے دعویٰ کیا کہ پارکنگ کی

قصہ خوانی بازار میں تاجروں کا پارکنگ پالیسی کے خلاف احتجاج Read More »

تحفےمیں دیا کتا واپس مانگنے پر دوست نے دوست کی جان لے لی

سوات۔ مینگورہ میں معمولی تکرار پر ملزم نے چاقو کے وار سے اپنے دوست کو زخمی کردیا جو بعدازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے تختہ بند میں وقتی تکرار کے دوران ملزم رحیم زادہ ساکن گراؤنڈ محلہ بلوگرام نے محمد عباس ساکن گبرال اتروڑ حال

تحفےمیں دیا کتا واپس مانگنے پر دوست نے دوست کی جان لے لی Read More »

پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیسز میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے

پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق 11 درخواستوں کی سماعت ہوئی، جس میں رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے درخواستیں دائر کی تھیں۔ سماعت قائمقام چیف جسٹس جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی جس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، اور پولیس کے فوکل پرسن عدالت میں پیش

پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیسز میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے Read More »

نشے سے پاک پشاور (فیز تھری) مہم کا آغاز

پشاور۔ خیبر پختونخوا حکومت نے نشے سے پاک پشاور مہم کے فیز تھری کا آغاز کر دیا ہے۔ اس فیز میں میں 2000 افراد کو مفت علاج فراہم کیا جائے گا اور منشیات کے تدارک کے لیے مہم کے دوران ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سماجی بہبود

نشے سے پاک پشاور (فیز تھری) مہم کا آغاز Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، تاجروں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات

خیبر: پاک افغان طورخم بارڈر مسلسل 14ویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ یومیہ بنیادوں پر برآمدات میں 3 ملین ڈالر جبکہ درآمدات میں 5 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ بارڈر کی بندش کے باعث تاجروں، ٹرانسپورٹرز، مزدوروں اور عام مسافروں کو شدید مشکلات

طورخم تجارتی گزرگاہ 14ویں روز بھی بند، تاجروں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات Read More »

Scroll to Top