پرویز خٹک کے اے این پی سے رابطوں کی خبریں بے بنیاد ہیں، ولی باغ کی وضاحت
چارسدہ: ولی باغ کے ترجمان عامر عالم خان نے پرویز خٹک کے عوامی نیشنل پارٹی سے رابطوں اور شمولیت سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کردی۔ ولی باغ کے ترجمان نے وضاحت کی کہ کسی بھی شمولیت کے حوالے سے براہ راست ولی باغ یا ایمل ولی خان سے […]
پرویز خٹک کے اے این پی سے رابطوں کی خبریں بے بنیاد ہیں، ولی باغ کی وضاحت Read More »










