ن لیگی رہنمائوں کا پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہا ر
سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر ن لیگ کے کچھ رہنمائوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اختیار ولی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی کابینہ میں پرویز خٹک کی شمولیت پر ن لیگ کے کچھ رہنمائوں نے تحفظات ظاہر کیے ہیں، انہوں نےمزید […]
ن لیگی رہنمائوں کا پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہا ر Read More »










