ایبٹ آباد: نگکی روڈ پر گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی
ایبٹ آباد کے علاقے نگکی روڈ پر ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیم کو فوری طور پر جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ گاڑی کے راستے کی دشواریوں کے […]
ایبٹ آباد: نگکی روڈ پر گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی Read More »










