پاکستان

افغان کالونی پشاور میں قتل کی واردات، سکول ٹیچر نشانہ بن گیا

پشاور افغان کالونی میں قتل کی واردات، سکول ٹیچر نشانہ بن گیا

پشاور کے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں واقع افغان کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے سکول ٹیچر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت پرویز ولد غنی الرحمن کے نام سے ہوئی ہے جو وزیر کالونی کا رہائشی تھا اور تدریس کے شعبے سے وابستہ تھا۔ واقعے کی […]

پشاور افغان کالونی میں قتل کی واردات، سکول ٹیچر نشانہ بن گیا Read More »

سینیٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ،مہم جوئی کا جواب دیا جائے گا

سینیٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ،مہم جوئی کا جواب دیا جائے گا

سینیٹ آف پاکستان نے بھارتی جارحیت اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد متقفہ طور پر منظور کر لی، قرارداد نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے پیش کی۔ قرارداد میں بھارتی حکومت کی جانب سے معصوم پاکستانی سیاحوں پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ

سینیٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرار داد منظور ،مہم جوئی کا جواب دیا جائے گا Read More »

کوئٹہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے قریب آئی ڈی دھماکا، 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا، 4 ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ کے مارگیٹ علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل سکواڈ کے قریب خودکش بم دھماکا ہوا۔ کوئٹہ میں مارگیٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل سکواڈ کے قریب ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے اور3 اہلکار زخمی بھی ہوئے

کوئٹہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے قریب آئی ای ڈی دھماکا، 4 ایف سی اہلکار شہید Read More »

بھارتی ہٹ دھرمی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ

بھارتی ہٹ دھرمی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ

بھارتی ایئر لائنز کی ہٹ دھرمی نے انہیں مالی طور پر پریشانی میں ڈال دیا ہے، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارتی ایئر لائنز کو اپنے طیاروں کو منزل تک پہنچانے کے لیے اضافی دو گھنٹے کا وقت اور مزید فیول درکار ہوگا۔ پاکستانی فضائی حدود کو پانچ بھارتی

بھارتی ہٹ دھرمی ایئرلائنز کے گلے پڑ گئی، پروازوں کے اخراجات میں یومیہ کروڑوں کا اضافہ Read More »

پہلگام واقعے پر صدر آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

پہلگام واقعے پر صدر آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے کراچی میں اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے حالیہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا،  بھارت کے

پہلگام واقعے پر صدر آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات Read More »

نہروں کے معاملے پر سیاست سے گریز، چھوٹے صوبوں کے مفادات کا تحفظ ضروری ہے، بیرسٹر سیف

نہروں کے معاملے پر سیاست سے گریز، چھوٹے صوبوں کے مفادات کا تحفظ ضروری ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شکر ہے کہ نہروں کے حوالے سے دو سیاسی جماعتوں کی نورا کشتی فی الحال ختم ہو گئی ہے۔ بیرسٹر سیف نے نہروں کے معاملے پر سیاست سے گریز کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے صوبوں کے مفادات کا خاص خیال رکھا

نہروں کے معاملے پر سیاست سے گریز، چھوٹے صوبوں کے مفادات کا تحفظ ضروری ہے، بیرسٹر سیف Read More »

سی سی آئی کی منظوری تک کوئی نئی نہر تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متنازع نہروں کے معاملے پر وزیراعظم کے حالیہ اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی آئی کی منظوری تک کوئی نئی نہر تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی  نے کہا کہ نہروں کی تعمیر کے معاملے پر وزیراعظم

سی سی آئی کی منظوری تک کوئی نئی نہر تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

بنوں تھانہ کینٹ کی حدود میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی

بنوں میں تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقے شین کنڈی میں بارودی مواد کے دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے بارودی مواد بنیادی صحت مرکز (بی ایچ یو) کے ساتھ نصب کیا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار جمشید اور صفت زخمی ہوئے جنہیں

بنوں تھانہ کینٹ کی حدود میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی Read More »

اگر بھارت نے کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو پاکستان اس کا بھرپور جواب دے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، اگر مکمل حملہ ہوا تو پھر یقینی طور پر مکمل جنگ ہوگی۔ برطانیہ کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ’سکائی نیوز‘  کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیر میں حالیہ واقعے

اگر بھارت نے کوئی جارحانہ قدم اٹھایا تو پاکستان اس کا بھرپور جواب دے گا، خواجہ آصف Read More »

مودی حکومت کے دباؤ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

مودی حکومت کے دباؤ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مودی حکومت کے دباؤ میں آ کر پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا۔  بی سی سی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے ساتھ نہ تو دوطرفہ سیریز ممکن ہے

مودی حکومت کے دباؤ پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار Read More »

Scroll to Top