مودی کے مظالم نے دو قومی نظریے کی سچائی ثابت کردی، اویس لغاری
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ بھارت کی مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں پر مظالم نے قائداعظم کے دو قومی نظریے کو سچ ثابت کر دیا ہے، اور انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے قیام کے لیے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اویس […]
مودی کے مظالم نے دو قومی نظریے کی سچائی ثابت کردی، اویس لغاری Read More »










