پاکستان

ثقافت پر سیاست غالب، بھارت نے فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی نمائش روک دی

ثقافت پر سیاست غالب، بھارت نے فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی نمائش روک دی

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان ایک بار پھر مودی سرکار اور ہندو انتہاپسندوں کے تعصب کا شکار ہو گئے، بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے فواد خان کی نئی فلم “عبیر گلال” کی ریلیز پر پابندی عائد کردی۔ فلم کی نمائش کو روکنے کا فیصلہ پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور […]

ثقافت پر سیاست غالب، بھارت نے فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی نمائش روک دی Read More »

پہلگام واقعے پرامریکا کا ردعمل، بھارت سے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ

پہلگام واقعے پرامریکا کا ردعمل، بھارت سے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ

پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا ہے، امریکا نے  بھارت سے پہلگام واقعے میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا کہہ دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا بھارت کے ساتھ کھڑا ہے اور توقع کرتا

پہلگام واقعے پرامریکا کا ردعمل، بھارت سے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ Read More »

پہلگام حملے میں مارے گئے افرادکے لواحقین مودی سرکار پر برس پڑے

سرینگر/نئی دہلی: مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاحوں کی ہلاکت اور 12 کے زخمی ہونے کے بعد بھارتی حکومت کو شدید عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔ لواحقین اور کشمیری عوام نے واقعے کو مودی سرکار کی ناکامی اور فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔ منگل

پہلگام حملے میں مارے گئے افرادکے لواحقین مودی سرکار پر برس پڑے Read More »

بھارتی گھٹیا پراپیگنڈے کا جواب آرمی چیف نے دیدیا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان پر الزام لگایا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، جیسے ماضی میں دیا گیا۔ فیصل واوڈا نے ایک نجی ٹی وی سے انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ماضی کی طرح اب بھی جھوٹا پراپیگنڈا

بھارتی گھٹیا پراپیگنڈے کا جواب آرمی چیف نے دیدیا، فیصل واوڈا Read More »

نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی مبینہ تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد سلیم خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ

نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ Read More »

پیکا ایکٹ کے تحت 24گھنٹوں میں 23مقدمات درج

لاہور: ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پولیس نے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور کے مختلف تھانوں میں 23 مقدمات درج کر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائیاں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں۔

پیکا ایکٹ کے تحت 24گھنٹوں میں 23مقدمات درج Read More »

مہمند ڈیم کے قریب پہاڑوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

مہمند: لوئر مہمند میں واقع مہمند ڈیم کے قریب پہاڑی علاقے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیمیں گزشتہ 10 گھنٹوں سے مسلسل کارروائی میں مصروف ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ضلع مہمند اور چارسدہ سے

مہمند ڈیم کے قریب پہاڑوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا Read More »

بھارت دہشتگرد تنظیموں کو ہتھیار دے کر پاکستان میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پختون ڈیسک)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے طالبان کو بھارت کا ایجنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرانے کی سازش کر رہا ہے، ٹی ٹی پی کو ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد فراہم کر کے پاکستانی شہروں کو نشانہ بنانے کی تیاری میں ہے۔ اے آر وائی

بھارت دہشتگرد تنظیموں کو ہتھیار دے کر پاکستان میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے، خواجہ آصف Read More »

ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(پختون ڈیسک)  سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں،  ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کے ساتھ کھڑے تھے، لیکن جب بیانیہ کمزور پڑا تو پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا

ہم روایتی سیاست کا حصہ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی Read More »

تحصیل اتمانخیل میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی شکایات پر فوری ایکشن

باجوڑ: ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل میں آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ مکینوں کی جانب سے مختلف شکایات اور مسائل پیش کیے گئے۔ ڈی پی او نے ان شکایات کو نہ صرف تحمل سے سنا بلکہ موقع پر موجود پولیس افسران کو فوری

تحصیل اتمانخیل میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی شکایات پر فوری ایکشن Read More »

Scroll to Top