بھارتی فوج کی وادی لیپہ پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ ، افواج پاکستان کا بھرپور جواب بھاری ہتھیاروں کا استعمال
وادی لیپہ: دشمن بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بھارتی فوج نے وادی لیپہ کے کیانی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کیا، جس کا پاک فوج نے فوری اور مؤثر جواب دیا۔ کشمیری ڈیجیٹل کے نمائندے کے مطابق بھارتی فورسز […]










