سوات میں سرچ آپریشن کےدوران شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا
سوات کے علاقے فضاگٹ میں سرچ آپریشن کے دوران اشتہاریوں کی فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل نیاز محمد کی نمازِ جنازہ جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں آر پی او ملاکنڈ شیر اکبر اور ڈی پی او سوات ناصر محمود کے علاوہ کثیر تعداد میں پولیس افسران […]
سوات میں سرچ آپریشن کےدوران شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا Read More »










