پاکستان

21مارچ، گلیشئرز کا عالمی دن

دنیا بھر میں آج ’’گلیشیئرز کا عالمی دن‘‘ منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ نے 2025 کو گلیشئرز کے تحفظ کا بین الاقوامی سال قرار دے دیا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد گلیشئرز کی ماحولیاتی، سماجی اور اقتصادی اہمیت کے بارے میں عالمی آگاہی کو اجاگر کرنا اور ان کےتحفظ کیلئے شعور بیدار […]

21مارچ، گلیشئرز کا عالمی دن Read More »

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیابی، وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی، وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے 10خوارجیوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا، کہا سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی، وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ میں حاضری

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ میں حاضری

وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے. وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺ کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔ وزیراعظم شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ میں حاضری Read More »

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے اپنے پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ انہوں

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، محسن نقوی Read More »

ملک بھر میں پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی

پاکستان میں پانی کے بحران نے تشویش کی نئی لہر پیدا کر دی ہے، جہاں تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول تک پہنچ چکا ہے اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ رہ گیا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق چشمہ بیراج میں بھی پانی کی سطح ختم ہونے کے قریب ہے، جبکہ دریائے راوی

ملک بھر میں پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اگر دہشت گردوں کے خلاف نہیں کھڑے ہو سکتے تو ان کے دوست نہ بنیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بات ہوئی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اگر دہشت گردوں کے خلاف نہیں کھڑے ہو سکتے تو ان کے دوست نہ بنیں، طلال چوہدری Read More »

شریف خاندان ماضی میں بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے، بیرسٹر سیف

شریف خاندان ماضی میں بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے، بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام رشن کیا جبکہ شریف خاندان بدنامی کا سبب بن رہ اہے ، شریف خاندان کا فرزند لند ن میں بھی ٹیکس ڈیفالٹر قرار پایا ،مشیر اطلاعات کے پی۔ بیرسٹر سیف نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا

شریف خاندان ماضی میں بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے، بیرسٹر سیف Read More »

حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا باب ختم ہوگیا ، فضل الرحمان

حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا باب ختم ہوگیا ، فضل الرحمان

جےیو آئی سربراہ نے جے یو آئی رہنما کی وفات پر اظہار افسوس کیا ،حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا ایک باب ختم ہوگیا ۔ انہوں نے کہاکہ جوانی سے بڑھاپے تک ایک ہی کاز کیلئے ایک ہی پلیٹ فارم سے جدوجہد کی یادیں ہمیشہ یاد رہیں گی ،حافظ صاحب مرحوم زیرک

حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا باب ختم ہوگیا ، فضل الرحمان Read More »

اپریل سے بجلی کے ٹیرف میں بڑا ریلیف متوقع، اعلان 23 مارچ کو ہونے کا امکان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 23 مارچ کو آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخوں میں 8 روپے فی یونٹ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کمی یکم اپریل 2025 سے نافذ ہوگی، جب کہ عوام کو مئی میں کم کیے گئے بل موصول ہوں گے۔ اس کمی کا مقصد عوام

اپریل سے بجلی کے ٹیرف میں بڑا ریلیف متوقع، اعلان 23 مارچ کو ہونے کا امکان Read More »

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں کا بیت المقدس کا رخ

مشرق وسطیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی شروعات کے ساتھ ہی مسلمانوں کی بڑی تعداد عبادات کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کا رخ کر چکی ہے۔ رمضان کے اس مقدس ماہ میں تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مسلمان مسجد اقصیٰ پہنچنے لگے ہیں

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں کا بیت المقدس کا رخ Read More »

Scroll to Top