پاکستان

جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شمولیت کی پیشکش، شرائط سامنے آ گئیں

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شمولیت کے لیے اپنی شرائط بتا دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، جے یو آئی نے پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو اپنی شرائط پیش کیں، اور اسد قیصر نے ان شرائط سے متعلق پی […]

جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شمولیت کی پیشکش، شرائط سامنے آ گئیں Read More »

وزارت داخلہ نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی

پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 مارچ 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ یکم نومبر 2023 سے نافذ کیے گئے اس واپسی پروگرام کے تحت، تمام غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان

وزارت داخلہ نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی Read More »

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

  خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں رواں سال ایم پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق متاثرہ افراد پشاورکے رہائشی ہیں، ایک کی عمر 20 سال جبکہ دوسرے متاثر مریض کی عمر 42 سال ہے۔ مزید پڑھیں :پشاور میں دن دیہاڑے

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے Read More »

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا

  افغانستان سائیڈ سے متنازع حدود مین تعیمرات کے باعث پیدا ہونے والی کشیدگی سے پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ آج 14ویں روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو روزانہ کے حساب سے برآمدات میں 3 ملین ڈالر جبکہ درآمدات میں 5کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔ بارڈر بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور

پاک افغان بارڈر بندش، پاکستان کو یومیہ کروڑوں روپے تجارتی خسارے کا سامنا Read More »

سیکیورٹی کی ناقص صورتحال پر پشاور ہائیکورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال پر وفاق اور صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے صوبائی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس سمیت دیگر سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست

سیکیورٹی کی ناقص صورتحال پر پشاور ہائیکورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس Read More »

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے موسم سرما کے ریلیف پیکج کو پورے مالی سال تک توسیع کی اجازت سے بھی انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا،

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد Read More »

پشاورمیں میں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا

پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا

پشاورکے تھانہ شاہ پور کی حدود میں تاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پشاور: نادرا کی کارروائی،

پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا Read More »

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں مقرر کر دیں، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ ہونگے، نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 16 اپیلوں پر

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بے گناہ قرار، تین اہم مقدمات میں بری

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ سکینڈل سے متعلق تین مقدمات میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو بری کر دیا۔ کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے، وکیل فاروق ایچ نائیک نے اپنے دلائل مکمل

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بے گناہ قرار، تین اہم مقدمات میں بری Read More »

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغان حکومت سے بات چیت ناگزیر ہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے افغانستان سے بات چیت کرنا ناگزیر ہے، وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغان حکومت سے بات چیت ناگزیر ہے ، بیرسٹر سیف Read More »

Scroll to Top