خیبر پختونخوا میں گرج چمک اور ژالہ باری کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یکم مئی سے 7 مئی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں متوقع شدید موسمی صورتحال کے پیش […]
خیبر پختونخوا میں گرج چمک اور ژالہ باری کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »










