پاکستان

پاک بھارت کشیدگی کے دوران مولانا فضل الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر کی اہم ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے بھارت کے حالیہ رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار […]

پاک بھارت کشیدگی کے دوران مولانا فضل الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر کی اہم ملاقات Read More »

امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کیساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے پر زور

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ روبیو نے بھارت پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعاون کرے تاکہ جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو برقرار رکھا

امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کیساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے پر زور Read More »

بھارت ہماری ایئر فورس کے پروفیشنلزم کا مقابلہ نہیں کر سکتا، رانا ثنا اللہ

مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں جذبے میں مات نہیں دے سکتا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتیں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہیں اور جنگ کی کوئی صورتحال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا

بھارت ہماری ایئر فورس کے پروفیشنلزم کا مقابلہ نہیں کر سکتا، رانا ثنا اللہ Read More »

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، پہلگام واقعے پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پاکستان نے پہلگام واقعہ اور جنوبی ایشیاء کی حالیہ پیش رفت پر اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور مسلسل جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے، عالمی سطح پر دہشت گردی

وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، پہلگام واقعے پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا Read More »

پاک فضائیہ کے سامنے رافیل کی ناکامی، بھارتی نائب فضائی سربراہ نے ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا

بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھرنے لگی ہے۔ ایک کے بعد ایک اعلیٰ فوجی افسر کی تبدیلی نے نہ صرف بھارت کی عسکری صلاحیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں بلکہ مودی حکومت اور مسلح افواج کے درمیان گہرے اختلافات کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر

پاک فضائیہ کے سامنے رافیل کی ناکامی، بھارتی نائب فضائی سربراہ نے ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سیکورٹی صورتحال پر وفاقی حکومت کی جانب سے اہم تعیناتی کی گئی ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر Read More »

پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

سابق سینئر وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ نے پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔ سائرہ افضل تارڑ نے دریائے چناب کا دورہ کرتے ہوئے ویڈیو سے دنیا کو بھارتی پروپیگنڈے کی اصلیت دکھا دی۔ سائرہ افضل تارڑ نے اس موقع پر گفتگو میں

پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پاکستان کی پیشکش پر مودی سرکار کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت اور تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بھارتی حملے کو دیکھیں گے اگر خلاف ورزی ہوتی ہے تو ہم نے ردعمل دینا ہے۔

پاکستان کی پیشکش پر مودی سرکار کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف Read More »

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

پاک فوج کی موثر جواب بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا ،پاک فوج نے دشمن کے متعدد مورچے تباہ کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں۔یہ سلسلہ پہلگام واقعے

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا اثر،بھارتی ایئرلائنز ایئربس 320 طیارے گراؤنڈ کرنے پر مجبور

دہلی ،تہران اور ماسکو کی پروازیں طویل اور زائد لاگت کے سبب بھارتی ائیر لائنوں کو نظرثانی کرنے پر مجبور کررہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کی پروازوں کو شدید متاثر کیا ہے، خصوصاً ایئربس A320 ساختہ طیارے تکنیکی اور لاجسٹک مشکلات کے باعث گراؤنڈ کیے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا اثر،بھارتی ایئرلائنز ایئربس 320 طیارے گراؤنڈ کرنے پر مجبور Read More »

Scroll to Top