شندور پولو فیسٹیول 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا، تمام تیاریاں مکمل
شندور : دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک کیا جائے گا۔ اس تاریخی اور ثقافتی میلے کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ فیسٹیول کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے باہمی […]
شندور پولو فیسٹیول 20 سے 22 جون تک منعقد ہوگا، تمام تیاریاں مکمل Read More »










