پی سی بی نے وائٹ بال فارمیٹ کے ٹاپ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال فارمیٹ کے نمایاں کھلاڑیوں کو تین روزہ مختصر کیمپ کے لیے لاہور طلب کر لیا ہے، جہاں ان کی فٹنس اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے 22 کھلاڑیوں کو 3، […]
پی سی بی نے وائٹ بال فارمیٹ کے ٹاپ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا Read More »










