ویمنزکوالیفائر، پاکستان ٹیم آج تھائی لینڈ کیخلاف میچ کھیلے گی
لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج جمعرات اپنا چوتھا میچ تھائی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔ یہ میچ ایک ڈے اینڈ نائٹ میچ ہوگا جو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے اپنے پہلے تین میچز میں آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ […]
ویمنزکوالیفائر، پاکستان ٹیم آج تھائی لینڈ کیخلاف میچ کھیلے گی Read More »










