پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 216 رنز بنائے۔جس کے تعقب میں پشاور زلمی کی ٹیم […]
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80رنز سے شکست دے دی Read More »










