کھیل

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو بڑا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز کا بھاری ہدف ترتیب […]

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو بڑا ہدف Read More »

سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹر کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پشاور زلمی کے کپتان نے یہ اعزاز پی ایس ایل 11 کے ایک اہم میچ میں کراچی کنگز کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے حاصل

سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا Read More »

انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم، فاسٹ بولر نے ایک ہی اننگز میں 9 وکٹیں اڑا دیں

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے جہاں برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر لارا کارڈوسو نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ لارا کارڈوسو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ افریقی ملک

انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم، فاسٹ بولر نے ایک ہی اننگز میں 9 وکٹیں اڑا دیں Read More »

پی ایس ایل 11 ویں ایڈیشن! آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟جانئے

پی ایس ایل 11 ویں ایڈیشن! آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟جانئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، جو کراچی میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔ کراچی میں ہونے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، جس کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے متوقع ہے۔ دوسرے میچ

پی ایس ایل 11 ویں ایڈیشن! آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟جانئے Read More »

انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد انڈر 18 اور پاکستان سینئر ٹیم کے لیے ملک گیر اوپن ٹرائلز اور سینئر ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل انڈر 18 چیمپئن شپ 9 سے 19 اپریل تک

انڈر 18 اور سینئر ٹیم کے لیے بڑا موقع، اوپن ٹرائلز کا اعلان Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری گیند پر مکمل کیا۔ شاندار کارکردگی

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگزمین کا پشاور زلمی کوآسان ہدف

پی ایس ایل 11 کے 15ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم پشاور زلمی کے بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 18.2 اوورز میں 145 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگزمین کا پشاور زلمی کوآسان ہدف Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے مارنس لبوشین الیون کو پہلے بیٹنگ کی

پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »

مارچ 2026 کے آئی سی سی ایوارڈ کے نامزد کھلاڑیوں کی فہرست جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ 2026 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا، جس میں دنیا کے چند نمایاں کرکٹرز شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن اور فاسٹ بولر جسپرِت بمراہ

مارچ 2026 کے آئی سی سی ایوارڈ کے نامزد کھلاڑیوں کی فہرست جاری Read More »

ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کی خبریں، اسٹار بیٹر فخر زمان کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کے اسٹار اوپنر فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی گردش کرتی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ قومی کرکٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے اختتام کے بعد کھیل کو خیرباد کہنے پر سنجیدگی سے

ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کی خبریں، اسٹار بیٹر فخر زمان کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top