سکیورٹی خدشات، سری لنکن ٹیم نے سیریز ادھوری چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
لاہور: دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجر کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ و وزیرداخلہ کچھ دیر بعد سری […]
سکیورٹی خدشات، سری لنکن ٹیم نے سیریز ادھوری چھوڑنے کا عندیہ دے دیا Read More »









