شاہین سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کیلئے بے تاب، آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ سہ پہر 2:30 بجے شروع ہوگا اور پاکستان پہلے ہی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر چکا ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے […]
شاہین سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کیلئے بے تاب، آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا Read More »









