ٹیکنالوجی

مفت الیکٹرک پنک اسکوٹی حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

سندھ حکومت نے خواتین کی نقل و حمل کو آسان بنانے اور انہیں تعلیم و روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے پنک الیکٹرک اسکوٹی اسکیم کو صوبے کے مزید شہروں تک وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں یہ اسکیم سکھر اور حیدرآباد میں شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

مفت الیکٹرک پنک اسکوٹی حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خبر Read More »

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں

ملک بھر میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے باوجود موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں بہتری نہ آنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر نہ ہونے پرپی ٹی اے سے موبائل انٹرنیٹ کی موجودہ رفتار سے متعلق فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

فائیو جی نیلامی کے باوجود انٹرنیٹ سست کیوں؟ وزیراعظم نے تفصیلات مانگ لیں Read More »

صارفین ہو جائیں تیار! سب میرین کیبل کی مرمت، انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک اہم سب میرین کیبل کی مرمت کے لیے شیڈولڈ مینٹیننس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے باعث ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمتی کام 14 اپریل سے شروع ہوگا اور

صارفین ہو جائیں تیار! سب میرین کیبل کی مرمت، انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ Read More »

مصنوعی ذہانت اے آئی نے انسانیت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی، وارننگ بھی جاری

وفاقی حکومت کا اے آئی کے شعبے میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری منصوبہ

وفاقی حکومت نے مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سرمایہ کاری 2030 تک مرحلہ وار کی جائے گی جس کا بنیادی مقصد ملک میں جدید اے آئی ٹیکنالوجی تک سستی اور آسان رسائی کو یقینی

وفاقی حکومت کا اے آئی کے شعبے میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری منصوبہ Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے تک متاثر رہنے کا خدشہ

ملک بھر میں سروس متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ معطلی یا سست روی کے حوالے سے صارفین کو پیشگی اطلاع جاری کر دی ہے۔ پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل میں فنی خرابی کی مرمت کے لیے مینٹیننس کا کام شروع کیا جا رہا

ملک بھر میں سروس متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی سی ایل نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

آئی فون 18 پرو میکس سے متعلق صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف ٹیکنالوجی کمپنی Apple نے اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون iPhone 18 Pro Max کے ذریعے ایک بڑا تکنیکی قدم اٹھانے کی تیاری کر لی ہے، جس میں جدید کیمرا ٹیکنالوجی، بہتر بیٹری پرفارمنس اور نئی کنیکٹیویٹی فیچرز شامل ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اس بار اپنی پراڈکٹ لانچ کرنے کی حکمت

آئی فون 18 پرو میکس سے متعلق صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں سے متعلق بڑی خوشخبری

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس، گاڑیوں اور سولر سسٹمز کے لیے استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریوں کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جسے ملک میں توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں

پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں سے متعلق بڑی خوشخبری Read More »

واٹس ایپ کا منفرد فیچر متعارف ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے بعد صارفین کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اب صارفین کو دوسروں سے رابطہ کرنے کے لیے اپنا فون نمبر دینے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ وہ یوزر نیم کے ذریعے ایک دوسرے سے

واٹس ایپ کا منفرد فیچر متعارف ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

سمیں بلاک ہونے کا عندیہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال اور ایکسپائر شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سموں کو بلاک کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل صارفین کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی جس میں کہا گیا کہ کسی بھی مرنے والے شخص کے نام پر موجود سم کو

سمیں بلاک ہونے کا عندیہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے تک متاثر رہنے کا خدشہ

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ،وجہ جانئے

پاکستان کی معروف انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی ٹرانس ورلڈنے اپنے سب میرین کیبل سسٹم پر شیڈولڈ مینٹیننس کا اعلان کر دیا ہے جس کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ کی کارکردگی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، یہ کام بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ،وجہ جانئے Read More »

Scroll to Top