Uncategorized

پنجاب میں ممکنہ سیلاب، 7 اضلاع میں فوج تعینات، دریا بپھر گئے

بھارتی آبی جارحیت، دریاؤں میں اضافی پانی چھوڑنے سے متعدد علاقے زیرِ آب

 بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کا بہاؤ بڑھنے لگا، 3 لاکھ 27 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے سے متعدد دیہات زیر آب آگئے، دریائے چناب نے ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں تباہی […]

بھارتی آبی جارحیت، دریاؤں میں اضافی پانی چھوڑنے سے متعدد علاقے زیرِ آب Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اقساط پر رہائش فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صوبائی اسمبلی نے “گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل” باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے، جو کہ ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف Read More »

باجوڑ، سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ کا کسانوں کو سڑک کنارے فصلیں کاٹنے کا حکم

باجوڑ:ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تحصیل ناوگئی اور تحصیل واڑہ ماموند کے کسانوں اور زمینداروں کو سڑک کے کنارے 100 میٹر کے اندر موجود مکئی اور جوار کی فصل فوری طور پر کاٹنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تحصیلدار ناوگئی اور تحصیلدار واڑہ ماموند کی جانب سے جاری اعلامیے میں

باجوڑ، سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ کا کسانوں کو سڑک کنارے فصلیں کاٹنے کا حکم Read More »

پشاور ہائیکورٹ، سلمان اکرم راجہ کو 19 اگست تک حفاظتی ضمانت، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے ہم کچھ نہیں کریں گے، یہ کام ان

ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں، صدر اردوان سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ استنبول ایئرپورٹ پر ترک وزیر دفاع، ڈپٹی گورنر اور پاکستانی سفارتکاروں نے وزیرعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی Read More »

طورخم بارڈر آج آٹھویں روز بھی بند ، آمدو رفت معطل، آج مذاکرات کا امکان

طورخم بارڈر پر ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینر خراب، دو طرفہ تجارت متاثر

پاک افغان طورخم بارڈر پر گزشتہ رات سے ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینرخراب ہونے کے باعث دونوں اطراف سے سامان لے جانے والی گاڑیوں کی کلیئرنس میں مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کے مطابق، آئے روز سکینرز کی خرابی سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ طورخم کسٹم کلیئرنس ایجنٹس ایسوسی ایشن

طورخم بارڈر پر ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینر خراب، دو طرفہ تجارت متاثر Read More »

ایبٹ آباد : خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

ایبٹ آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے کنٹرول روم نے فائر ویکل اور فائرفائٹرز کو موقع پر روانہ کیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور انتھک

ایبٹ آباد : خیبرپختونخوا ہاؤس کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا Read More »

5 سے 7 ادارے بیچ دینگے ، پاکستان کی قرضے کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اضافی ٹیکس اقدامات، این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف کا فوکس

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکس اقدامات اور این ایف سی ایوارڈ کے تحت مالی وسائل کی تقسیم میں توازن پر توجہ مرکوز کر دی ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف دینے کے لیے تجاویز پیش کی جا

اضافی ٹیکس اقدامات، این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف کا فوکس Read More »

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری

آپریشن بنیان مرصوص کامیابی سے سر انجام دینے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز کیاگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق”یلغار” نامی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں ۔ اس نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا۔اس نغمے کے چند بول کچھ یوں ہیں کہ یلغار

معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پر آئی ایس پی آر کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری Read More »

پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ان خیالات کا اظہار جی ایچ

پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف Read More »

Scroll to Top