Uncategorized

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں بھاری اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ بھاری اضافہ کر دیا ہے۔ این ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹول ٹیکس کی نئی قیمتوں کا اطلاق 5 اپریل سے ملک بھر میں نافذالعمل ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں […]

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں بھاری اضافہ Read More »

بال ٹیمپرنگ ثابت،فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد

قومی کرکٹر فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت ہونے کے بعد انہیں دو میچوں کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول تھری کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں جس کے باعث ان پر یہ تادیبی کارروائی

بال ٹیمپرنگ ثابت،فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد Read More »

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کا تمام عملہ تبدیل،وجہ سامنے آگئی

شیراز احمد شیرازی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سخت انتظامی ایکشن لیتے ہوئے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تعینات تمام افسران اور عملے کو فوری طور پر تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سے قبل خیبر پختونخوا ہاؤس میں تعینات 153 پولیس اور اسپیشل برانچ کے اہلکاروں کو بھی

خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کا تمام عملہ تبدیل،وجہ سامنے آگئی Read More »

نادرا کو شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرنے کا اختیار، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نادرا ترمیمی بل کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم بل کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت نادرا کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ 60 روز کے لیے بلاک کر سکے گا۔ بل کا یہ مسودہ حتمی منظوری کے لیے سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کا

نادرا کو شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرنے کا اختیار، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نادرا ترمیمی بل کی منظوری دے دی Read More »

اسرائیل ایرانی وزیر خارجہ اور سپیکر کو نشانہ بنانے ہی والا تھا کہ پاکستانی انٹیلیجنس نے منصوبہ پکڑ لیا اور امریکہ سے رکوایا،خبر رساں ایجنسی رائٹرز کا دعوی

پاکستان کی جانب سے واشنگٹن پر ڈالے جانے والے سفارتی دباؤ کے بعد اسرائیل نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اپنی ہٹ لسٹ سے عارضی طور پر نکال دیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود ان مذاکرات سے باخبر ذرائع نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے

اسرائیل ایرانی وزیر خارجہ اور سپیکر کو نشانہ بنانے ہی والا تھا کہ پاکستانی انٹیلیجنس نے منصوبہ پکڑ لیا اور امریکہ سے رکوایا،خبر رساں ایجنسی رائٹرز کا دعوی Read More »

چارسدہ ،4سالہ محمد زکریا کیس میں بڑی پیش رفت

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے علاقے مندنی سابندی میں قتل کئے گئے 4سالہ بچے محمد زکریا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ 13مارچ 2026 کوسمیع اللہ نےپولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کا چار سالہ بھتیجا محمد زکریا نماز جمعہ کے بعد گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا۔ تلاش

چارسدہ ،4سالہ محمد زکریا کیس میں بڑی پیش رفت Read More »

لکی مروت کے عوام نے دہشت گردوں کو اپنے علاقے سے بھگادیا

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی مٹی نے ایک بار پھر اپنی وفاداری اور جرات کی داستان رقم کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علاقے کے عوام نے  دہشت گردوں کا گھیراؤ کیاہے اور انہیں علاقے سے بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عوام نے

لکی مروت کے عوام نے دہشت گردوں کو اپنے علاقے سے بھگادیا Read More »

کابل حملے میں سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

کابل حملے میں سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکابل میں شہریوں کی ہلاکتوں کا تمام تر پروپیگنڈا سراسر جھوٹ پر مبنی ہے کیونکہ اصل نشانہ افغان طالبان کے گولہ بارود اور ہتھیاروں کے ذخائر تھے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کابل حملے اور دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں

کابل حملے میں سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

وفاقی حکومت کا 4 روزہ ورکنگ ویک پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں معاشی استحکام اور کفایت شعاری کے لیے انقلابی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر چار روزہ ورکنگ ویک پالیسی نافذ کر دی ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے

وفاقی حکومت کا 4 روزہ ورکنگ ویک پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کارمضان المبارک میں کلاسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 10 مارچ 2026 سے عیدالفطر تک تمام تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز لینے کا اعلان کردیا ہے۔ یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس اینڈ ایڈمیشنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر میڈیکل یونیورسٹی

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کارمضان المبارک میں کلاسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ Read More »

Scroll to Top